جولائی 2020 میں ترسیلاتِ زر 2768 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں: وزیراعظم

جولائی 2020 میں ترسیلاتِ زر 2768 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ملکی تاریخ میں ایک ماہ میں بھجوایا جانے والا سب سے زیادہ سرمایہ ہے، یہ ترسیلاتِ زر جولائی 2019 کی نسبت 36.5 فیصد زیادہ ہیں، یہ پاکستانی معیشت کیلئےایک اور خوشخبری ہے۔