سینیٹ الیکشن: سندھ سے بھی آزاد امیدوار کی کامیابی کا امکان

Published On 31 March,2024 04:18 pm

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ سے بھی سینیٹ الیکشن میں آزاد امیدوار کی کامیابی کا امکان روشن ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے بھی فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ دینے کا یقین دلادیا، ایم کیوایم پہلے ہی سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کی حمایت کا اعلان کرچکی ہے۔

انتخابی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا کہ بڑی تعداد میں آزاد امیدوار سینیٹرز منتخب ہورہے ہیں۔
 

Advertisement