مون سون بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہو گئی

مون سون بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہو گئی

این ڈی ایم اے کی نقصانات پر جاری رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 241 بچے اور 149 خواتین بھی شامل ہیں، خیبرپختونخوا میں 504، پنجاب میں 234 افراد لقمہ اجل بن چکے، ،سندھ میں 58، بلوچستان میں 26 افراد جان سے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 38، اسلام آباد میں 9 افراد کی اموات ہوئیں۔