دنیا کے طویل القامت انسان سلطان کو اپنے خوابوں کی ملکہ مل گئی

دنیا کے طویل القامت انسان سلطان کو اپنے خوابوں کی ملکہ مل گئی
آٹھ فٹ تین انچ لمبے کسان سلطان کوپانچ فٹ آٹھ انچ کی ڈیبو ایسی بھائی کہ انہوں نے شادی کا فیصلہ کر ڈالا،ماردن میں دنیا کے اس انوکھے دلہا کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں اس کے دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے۔سلطان کوسن کا کہنا تھا کہ برابر قد کی بیوی نہ ملنا تھوڑا مایوس کن ہے لیکن خاندان مکمل ہونے پر وہ بہت خوش ہیں،سلطان کوسن کا نام اگست دو ہزار نو میں گنیز ورلڈ ریکار ڈ بک میں شامل کیا گیا تھا۔