بازوؤں سے محروم لڑکی پائلٹ بن گئی

بازوؤں سے محروم لڑکی پائلٹ بن گئی

پائلٹ ہونے کیساتھ ساتھ جیسیکا تائی کوانڈو چیمپئن ہے ، پیانو بجانے میں مہارت رکھتی اور ڈرائیونگ بھی کرتی ہے ، ہاتھوں سے محروم لڑکی پیروں سے سب کام بخوبی سر انجام دیتی ہے۔

جیسیکا نے 2012 میں پیٹرک نامی شہری سے شادی کی جو ان کے تائی کوانڈو انسٹرکٹر بھی رہ چکے ہیں، جیسکا نے حالیہ دنوں ہی ایتھوپیا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معذور لوگوں کے حقوق کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔