چین: دلچسپ میوزیکل فاؤنٹین لائٹ شو

Last Updated On 24 July,2019 07:49 am

بیجنگ: ( روزنامہ دنیا ) چین میں دلچسپ میوزیکل فاؤنٹین لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔

اس دلچسپ لائٹ شو میں نصب فواروں کو میوزک کی دھن پر لیزر لائٹ کے ساتھ رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔ اس دوران لائٹ پراجیکشن کے ذریعے بھی منفرد نظارے ترتیب دئیے گئے اور ساتھ ہی روایتی ڈانس نے اس منفرد لائٹ شو کو چار چاند لگا دئیے۔