لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی اقدامات نے دفاع پر مجبور کیا: چینی وزارت خارجہ

لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی اقدامات نے دفاع پر مجبور کیا: چینی وزارت خارجہ

ترجمان چینی دفتر خارجہ نے سماجی ابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارت نے 15 جون کو معاہدے کی خلاف ورزی کی، چین نے متعدد بار بھارت کو آگاہ کیا، احتجاج ریکارڈ کرایا، بھارت نے ایل اے سی عبور کرنیوالے فوجیوں کی واپسی پر اتفاق کیا، دونوں ممالک فورسز کی مرحلہ وار واپسی کا عمل طے کریں گے۔