پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان، سمری ارسال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان، سمری ارسال

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی سمری تیار کر لی۔ یکم فروری سے پٹرول 12 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مٹی کا تیل 7 روپے اور لائٹ ڈیز ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ اوگرا نے تجویز پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی، حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کی سفارش پر وزیراعظم کریں گے۔