پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھنے میں آئی، 501 پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 73 ہزار 252 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 109 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 73 ہزار754 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔