پنجاب کا بجٹ کب پیش ہوگا؟ سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

پنجاب کا بجٹ کب پیش ہوگا؟ سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

محکمہ خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 12 جون کو پنجاب کا بجٹ پیش کرنے کی سمری مریم نوازشریف کو بھجوائی۔

مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں پنجاب حکومت کی اولین ترجیح معاشی سرگرمیاں ہوں گی، زرعی شعبہ میں اہم اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔

وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ صوبے کے ذاتی وسائل میں اضافے کے لیے ٹیکس سسٹم کو بتدریج بہتر بنا رہے ہیں۔