پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 347 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 430 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔