کرس گیل کی برطانوی وزیراعظم، سکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات، تصاویر کی دھوم

کرس گیل کی برطانوی وزیراعظم، سکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات، تصاویر کی دھوم

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں سپر اسٹار کرکٹر کرس گیل کی انٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، کیربینز جارح مزاج بلے باز نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات کی اور اپنے دستخط شدہ بلے پیش کیے۔

اسی زبردست وِزٹ کے دوران کرس گیل برطانوی کابینہ اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت اپنے مداحوں سے بھی ملے، تصاویر کا خوب دور چلا جس نے میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔