مخالفین کی فائرنگ سے 35 سالہ شخص جاں بحق

Published On 02 March,2023 10:07 am

کھڈیاں خاص: (دنیا نیوز) مخالفین نے فائرنگ کر کے 35 سالہ نوجوان شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ سرحدی گاؤں عطر سنگھ والا میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

مقتول کی شناخت سلامت کے نام سے جبکہ زخمی کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، مقتول کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 

Advertisement