کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان کی شناخت صدام اور ظفر کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل اور مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا ہے ۔