پشاور : سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے اشتہارجاری کردیا

پشاور : سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی  گرفتاری کیلئے اشتہارجاری کردیا

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں اس وقت 294دہشت گرد سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں، جاری کر دہ اشتہار میں دہشت گردوں کی سر کی قیمت 3لاکھ روپے سے  6کروڑ روپے تک رکھی گئی ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق مطلوب دہشتگرد میں آصف عرف چھوٹو اونگزیب عرف عمر خراسانی کے نام شامل ہیں ۔ 

حکام کا کہناہے کہ انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی اطلاع دینے والے افراد کا نام پوشیدہ رکھا جائے گا، خیال رہے کہ  اس سے قبل دو مرتبہ پہلے بھی اشتہار جاری کیا جا چکا ہے۔