وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کی ترتیب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کر دیا ہے۔

وزیراعظم کا دوپہر کے سیشن میں خطاب تیسرے نمبر پر ہوگا۔ 25 ستمبر کو رات پونے 12 بجے وزیراعظم خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا خطاب ریکارڈڈ ہوگا۔