کراچی: ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کا رش بڑھنے کے باعث بدنظمی، دھکم پیل

کراچی: ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کا رش بڑھنے کے باعث بدنظمی، دھکم پیل

کراچی میں ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کا رش بڑھنے کے باعث بدنظمی کا واقعات تاہم شہر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ لیاری جنرل ہسپتال کے ویکسی نیشن سینٹر میں شدید رش کے بعد دھکم پیل بڑھ گئی۔

پولیس اہلکاروں نے ہسپتال کے مرکزی دروازوں کو بند کر دیا، ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ایک شخص کو شہری پر ڈنڈے برساتے دیکھا جاسکتا ہے، ویکسین لگوانے آئے شہری دو روز سے خوار ہو گئے۔