سیاست جادو ٹونے کے حوالے کر دی گئی: خورشید شاہ

سیاست جادو ٹونے کے حوالے کر دی گئی: خورشید شاہ

خورشید شاہ نے سکھرمیں احتساب عدالت کے باہرگفتگو میں کہا کہ سیاست جادو ٹونے کے حوالے کر دی گئی، ان معاملات کا جواب بھی جادوٹونےکرانے والے ہی دے سکتے ہیں۔ حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی چور کی داڑھی میں تنکے کے مترادف ہے۔