تازہ ترین
  • بریکنگ :- کراچی:ماڑی پور روڈپربجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج
  • بریکنگ :- احتجاج کےباعث ماڑی پورآنےاورجانیوالےدونوں ٹریک ٹریفک کیلئےبند
  • بریکنگ :- آئی سی آئی پل،جناح برج نیٹی جیٹی اوراطراف میں گاڑیوں کی قطاریں
  • بریکنگ :- کراچی:ٹاورسےمائی کولاچی روڈتک ہیوی ٹریفک کی قطاریں
  • بریکنگ :- کراچی:بوٹ بیسن سگنل پنجاب چورنگی تک گاڑیوں کی قطاریں

شمالی وزیرستان: دوسالی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مبین ہلاک

Published On 31 January,2022 02:15 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد مبین عرف مجروح ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشت گرد کے قبضہ سے اسلحہ و بارود برآمد ہوا۔ دہشت گرد سیکیوٹری فورسز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کے واقعات میں ملوث تھا۔