پروین رحمان قتل کیس: اعظم سواتی کا ذکر،آئی جی سے تفصیلات طلب

پروین رحمان قتل کیس: اعظم سواتی کا ذکر،آئی جی سے تفصیلات طلب

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم کے خلاف بھی کیسز بن رہے ہیں ، جسٹس کے کے آغا نے سوال کیا کہ اعظم سواتی کے خلاف ایک ہی الزام میں کئی مقدمات کیسے درج ہوۓ ہیں ؟ عدالت نے آئی جی سندھ کو تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کردی

جسٹس کریم خان آغا نے کہا کہ سابق وزیراعظم سیاسی انتقام کی بات کر رہے ہیں، اعظم سواتی ایک سینیٹر ہیں ان کے خلاف کیسز کیسے ہو رہے ہیں؟ بتائیں، ایک واقعے کی ایک سے زائد ایف آئی آرز کیسے درج ہو رہی ہیں؟