صرف سیاست نہیں کرتی ، مریم نواز کی افطاری بناتے ہوئے ویڈیو وائرل

صرف سیاست نہیں کرتی ، مریم نواز کی افطاری بناتے ہوئے ویڈیو وائرل

گزشتہ روز مریم نواز وکلا کنونشن میں دھواں دھار خطاب کے بعد گھر پہنچیں تو افطاری کا خیال انہیں سیدھا کچن میں لے آیا ، جہاں انہوں نے مزیدار فروٹ چاٹ تیار کی ، یہی نہیں بلکہ اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی ۔

 مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ کے عنوان میں لکھا کہ فروٹ چاٹ کے بغیر کیسی افطار ، اور یہ کہ وہ صرف سیاست نہیں کرتیں۔

 ویڈیو میں مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ بھی مریم نواز کی مدد کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔