وزیراعلیٰ سندھ کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر امیدواروں کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر امیدواروں کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ شاندار کامیابی صدر زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کی سیاسی بصیرت کا نتیجہ ہے، صوبے سے 10 نشستوں پر پیپلزپارٹی کی کامیابی ایک اچھی نوید ہے۔

مراد علی شاہ نے سرمد علی، ضمیر گھمرو کو بھی ٹیکنو کریٹ کی نشست پر کامیابی پر مبارکباد دی۔