ایرانی سفیر کی جانب سے پاکستان کے سفارتی اقدامات کا خیرمقدم

ایرانی سفیر کی جانب سے پاکستان کے سفارتی اقدامات کا خیرمقدم

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیلی جارحیت کو ایران کے خلاف روکنے پر پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

ایرانی سفیر نے مزید  کہا ہے کہ ایران خطے میں امن کی بحالی اور پائیدار استحکام کے لیے پاکستان کی نیک نیتی پر مبنی فعال سفارتی کاوشوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔

رضا امیری مقدم نے یہ بھی کہا کہ  ایران کے خلاف غیر منصفانہ اور غیر قانونی جارحیتوں کا خاتمے پر دنیا کے اعتماد کی بحالی قابلِ ستائش ہیں۔