پاکستان نے ہر مشکل وقت میں ثابت قدمی دکھائی اور کردار دنیا نے تسلیم کیا: خالد مقبول صدیقی

پاکستان نے ہر مشکل وقت میں ثابت قدمی دکھائی اور کردار دنیا نے تسلیم کیا: خالد مقبول صدیقی

چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں معرکہ حق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا آج پاکستان کے کردار کو تسلیم کر رہی ہے، پاکستان خطے میں توازن اور امن کی علامت بن چکا ہے، معرکہ حق کے بعد پاکستان کی عزت میں اضافہ ہوا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ مئی کو بھارت نے جنگ شروع کی اس کا خاتمہ افواج پاکستان نے کیا، قومی اتحاد ہی پاکستان کی اصل قوت ہے۔