چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کراچی پہنچ گئے

چیف جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی کراچی پہنچ گئے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے 2 اور 3 ستمبر کی کاز لسٹ جاری کردی ہے، کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل بینچ مختلف کیسز کی سماعت کرے گا۔

مزید برآں چیف جسٹس پاکستان کی کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران مختلف اہم مقدمات عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔