نیویارک: (دنیا نیوز) جنوبی افریقا کے ٹینس سٹار کیون اینڈرسن نے ہال آف فیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
انہوں نے مینز سنگلز فائنل میچ میں میزبان حریف کھلاڑی جینسن بروکسبی کو شکست دے کر کیریئر کا ساتواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
کیون اینڈرسن نے اتوار کے روز اپنے ساتھی کیریئر اے ٹی پی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، انہوں نے 20 سالہ امریکی جینسن بروکسبی کو 7-6 (10/8) ، 6-4 سے ہال کر فیم اوپن جیتنے میں کامیاب کر دیا۔
امریکا میں کھیلے گئے ہال آف فیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میچ میں 35 سالہ جنوبی افریکن ٹینس کھلاڑی کیون اینڈرسن نے عمدہ کھیل کے بعد حریف امریکی کھلاڑی جینسن بروکسبی کو 6-7(8-10) اور 4-6 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
یہ ان کے کیریئر کا ساتواں اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔ کیون اینڈرسن نے 2019ء میں بھارت کے شہر پونے میں اپنے کیریئر کا پہلا اے ٹی پی ٹائٹل جیتا تھا۔