ڈی ایچ اے نیشنل سوئمنگ چمپئن شپ کے دوسرے دن 10 نئے ریکارڈ

ڈی ایچ اے نیشنل سوئمنگ چمپئن شپ کے دوسرے دن 10 نئے ریکارڈ

میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں دن مجموعی طور پر 17 نئے ریکارڈ بنائے گئے، خواتین کے مقابلوں میں بیگم وفاقی وزیر ایجوکیشن حمیرہ محمود اور بیگم ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے لاہور سعدیہ وحید مہمان خصوصی تھیں۔

دوسرے روز خواتین کے مقابلوں میں آرمی کی ٹیم نے برتری حاصل کی، دوسرے نمبر پر واپڈا اور سندھ کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔