فیفا ورلڈ کپ کے ابھرتے ہوئے سٹار فٹبالر جیڈن 25 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت

فیفا ورلڈ کپ کے ابھرتے ہوئے سٹار فٹبالر جیڈن 25 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی کلب میملوڈی سن ڈاؤنز کے مڈفیلڈر جیڈن ایڈمز نے چند ہفتے قبل ہی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا سب سے بڑا سنگِ میل عبور کیا تھا۔

جیڈن ایڈمز نے ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی افریقا کی تاریخی مہم میں اہم کردار ادا کیا اور گروپ مرحلے کے تمام میچز کھیلے۔

جنوبی افریقی ٹیم پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔