پیوٹن کو قاتل کیوں کہا؟ اردوان کا جوبائیڈن کے بیان پر اظہارِ ناپسندیدگی

پیوٹن کو قاتل کیوں کہا؟ اردوان کا جوبائیڈن کے بیان پر اظہارِ ناپسندیدگی

انقرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ صدر پیوٹن کو جو بائیڈن کی جانب سے قاتل کہنا کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں ہے اور نہ ہی ایسی بات کرنا ایک صدر کے شیان شان ہے۔

جو بائیڈن نے ایک انٹرویو کے دوران پیوٹن کو قاتل کہہ دیا تھا جس پر روسی صدر نے کہا تھا کہ لوگ ہر ایک کو اپنے جیسا سمجھتے ہیں۔