سعودی عرب: 70 ہزار افراد ایک روز کے دوران عمرہ ادا کر سکیں گے

سعودی عرب: 70 ہزار افراد ایک روز کے دوران عمرہ ادا کر سکیں گے

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت کی طرف سے جاری کرد بیان کے مطابق اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے گا۔

وزارت نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری سے کیا گیا۔ عمرے کی بکنگ "توکلنا" ایپلی کیشن کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔