کروڑوں افراد ویکسین کی پہلی خوراک سے محروم، امیر ممالک بوسٹر شاٹس نہ لگوائیں، عالمی ادارہ صحت

کروڑوں افراد ویکسین کی پہلی خوراک سے محروم، امیر ممالک بوسٹر شاٹس نہ لگوائیں، عالمی ادارہ صحت

   سربراہ ڈبلیو ایچ او نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹس نہ لگوائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امیر  ممالک غریب ملکوں کے لیے ویکسین کی پہلی خوراک یقینی بنائیں۔

عالمی ادارے کے مطابق دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا کی پہلی خوراک بھی نہیں لگ سکی۔