یوکرین میں کورونا کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانےوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈاکٹر گرفتار

یوکرین میں کورونا کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانےوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈاکٹر گرفتار

یوکرین میں حکام نے جعلی کورونا سرٹیفکیٹ بنانے والوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے، پولیس نے یوکرین میں ایک ڈاکٹر کے کلینک پر چھاپا مارا، کارروائی کے دوران ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔

چھاپے کے دوران کلینک میں موجود رقم اور مواد کو قبضے میں لے لیا گیا، حکام کےمطابق یوکرین میں سیکڑوں افراد جعلی سرٹیفکیٹ کے کاروبار میں ملوث ہیں۔