متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق رواں سال تعطیلات 3 شوال تک بڑھا دی گئی ہیں جو کہ 23 یا 24 اپریل کو بنے گی، اماراتی ماہر فلکیات ابراہیم الجروان کے مطابق عید الفطر کا پہلا دن 21 اپریل کو بنتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق "دبئی کی وفاقی اتھارٹی برائے ہیومن ریسورسز نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی عید کی چھٹیاں 29 رمضان سے شروع ہو کر 3 شوال تک جاری رہیں گی۔"