اسرائیل نے 101 فلسطینی قیدی رہا کر دئیے:عرب میڈیا

Published On 04 April,2024 06:12 pm

تل ابیب: (دنیا نیوز) عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے 101 فلسطینی قیدی رہا کر دئیے۔

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی پانے والے 101 افراد رفاہ پہنچ گئے، رہائی پانے والے افراد کو رفاہ میں طبی سہولیات دی جارہی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے بیشتر افراد شدید زخمی ہیں۔
 

Advertisement