ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا

ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا

عرب میڈیا کے مطابق اس صورتحال کو صرف سکیورٹی بحران کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا بلکہ خطے کی اقتصادی استحکام کو بھی سنگین خطرہ لاحق ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جنگ کونسل کے رکن ممالک کی اتحاد کی حقیقی آزمائش بن چکی ہے کیونکہ مختلف ممالک اس بحران کے جواب میں مختلف مؤقف اختیار کر رہے ہیں، کچھ ممالک واضح طور پر اپنے دفاع اور جوابی کارروائی کے حق پر زور دے رہے ہیں۔

عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ دیگر ممالک کا مؤقف یہ ہے کہ کسی بھی مسلح تصادم کا حل صرف سفارتی مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔