وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب نے بی جے پی کو امرتسر، جالندھر میں دھماکوں کا ذمہ دار قرار دیدیا

وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب نے بی جے پی کو امرتسر، جالندھر میں دھماکوں کا ذمہ دار قرار دیدیا

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے بی جے پی کو امرتسر اور جالندھر میں دھماکوں کا ذمہ دار قرار دیدیا، انہوں نے کہا جس ریاست میں انتخابات ہوتے ہیں بی جے پی وہاں دھماکے یا فسادات کرا دیتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بی جے پی کے کام کرنے کا طریقہ ہے، بی جے پی لوگوں کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر تقسیم کرتی ہے۔