ایران میں جنگ کے سائے میں حکومت کے حامی 110 جوڑوں کی اجتماعی شادی

ایران میں جنگ کے سائے میں حکومت کے حامی 110 جوڑوں کی اجتماعی شادی

ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا تھا کہ اجتماعی شادیوں کی تقریبات کی اس مہم کے لیے لاکھوں افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

جنفدہ مہم کے زیر اہتمام یہ اجتماعی شادیاں ایک ایسے حالات میں شروع کی گئی ہیں جب تھی جب ہ ایران کو سیاسی اور اقتصادی بحرانوں، بڑے پیمانے پر ملک گیرمظاہروں اور حالیہ برسوں میں دو حالیہ جنگوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دوسری جانب ایرانی حکومت نے اپنے حامی رضاکاروں کے لیے ہتھیاروں کے تربیتی کورسز کا آغاز کیا ہے۔

دوسری جانب جنگ اور مستقبل کے بارے میں فکرمند کچھ شہریوں نے ان حکومتی اقدامات کو پروپیگنڈا اور پریشان کن قرار دیا۔