مذاکرات میں پیشرفت ہوئی، ہوسکتا ہے آج، کل یا اگلے ہفتے ہمارے پاس اعلان کیلئے کچھ ہو: مارکو روبیو

مذاکرات میں پیشرفت ہوئی، ہوسکتا ہے آج، کل یا اگلے ہفتے ہمارے پاس اعلان کیلئے کچھ ہو: مارکو روبیو

نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ایران جنگ بندی معاہدہ قبول کر سکتا ہے، ہفتے تک ایران کی جانب سے ڈیل قبول کرنے کا چانس ہے۔

مارکو روبیو نے کہا کہ توقع ہے ایران جنگ کے خاتمے کے لئے معاہدہ آج ہی قبول کرلے، ایران جنگ سے متعلق اچھی خبر کیلئے پُرامید ہوں۔