جنگ ختم ہو تو موجودہ معاہدہ قابل قبول ہو سکتا ہے، رابرٹ ملی

جنگ ختم ہو تو موجودہ معاہدہ قابل قبول ہو سکتا ہے، رابرٹ ملی

ایک بیان میں رابرٹ ملی کا کہنا تھا کہ اگر موجودہ معاہدہ غیر ضروری جنگ کے خاتمے کا باعث بنتا ہے تو وہ اسے قبول کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی موجودہ حکمت عملی وہ نہیں ہوتی جو وہ خود اختیار کرتے ہیں۔

تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر اس کا نتیجہ ایک بلا جواز جنگ کے خاتمے کی صورت میں نکلتا ہے تو وہ اس کی حمایت کریں گے۔