ایرانی فوج کا امریکا کو خطے سے انخلا کا مشورہ

ایرانی فوج کا امریکا کو خطے سے انخلا کا مشورہ

ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی فوج کو درپیش مشکلات کی جڑ حکام کی غلطیاں ہیں۔

بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا کے مطابق امریکی عوام کے مسائل کی وجہ خودمختار قوم پر جارحیت کی غلط پالیسی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل زمینی حقائق کو تسلیم کرنا ہے۔