دنیا
خلاصہ
- واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے سنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو فتح کے قریب ہیں، جو بہت اچھی بات ہے۔
ٹرمپ کے مطابق ان کا خیال ہے کہ ان کی حمایت نے نیتن یاہو کی بہت مدد کی ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو جیت بھی سکتے ہیں اور مقابلہ برابر بھی رہ سکتا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ مقابلہ برابر رہنا بھی فتح ہی تصور کیا جائے گا، کیونکہ یہ شطرنج کا ایک بڑا مقابلہ ہے۔