Toggle navigation
صفحہ اول
پاکستان
دنیا
کرکٹ
کھیل
تجارت
انٹرٹینمنٹ
جرائم
اردو بلاگ
ویڈیوز
اہم موضوعات
وزیر اعظم شہباز شریف
آئی ایم ایف
مریم نواز
پی ایس ایل
فلسطین اسرائیل تنازع
افغانستان
09 November,2021 07:22 pm
افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متفی کل پاکستان آئیں گے
09 November,2021 05:47 pm
پاکستان، افغانستان کے معاشی، اقتصادی، تجارتی مفادات یکساں ہیں: ذبیح اللہ مجاہد
09 November,2021 04:48 pm
پاکستان کا افغان عوام کی مدد کیلئے خصوصی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
09 November,2021 12:38 pm
'عالمی برادری کی ذمہ داری ہے وہ افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے'
08 November,2021 07:51 pm
افغانستان میں بگرام ایئر بیس چین اپنی تحویل میں لینےوالا ہے:ڈونلڈ ٹرمپ
08 November,2021 06:34 pm
کالعدم ٹی ٹی پی سیز فائر معاہدے پر آمادہ ہو گئی: فواد چودھری کی مذاکرات کی تصدیق
08 November,2021 05:53 pm
افغان قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کی ایران میں موجودگی کی تصدیق
08 November,2021 01:50 pm
افغان کپتان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کی کیا وجوہات بیان کیں؟
07 November,2021 05:08 pm
افغانستان کے شہر جلال آباد میں 2 دھماکے،2افراد جاں بحق
03 November,2021 10:50 pm
ازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا طورخم اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ
03 November,2021 10:22 pm
بھارت اور افغانستان کا میچ 'فکسڈ' ؟ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
03 November,2021 07:20 pm
بھارت کیخلاف افغانستان کااہم میچ،طالبان بھی سٹیڈیم میں موجود
03 November,2021 06:30 pm
ٹی 20ورلڈ کپ:بھارت نے افغانستان کو ہرا کر پہلی فتح سمیٹ لی
03 November,2021 12:21 pm
کابل: ملٹری ہسپتال میں ہونیوالے دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی
02 November,2021 08:36 pm
استحکام پاکستان و افغانستان کے لئے ہمیں اتحاد پیدا کرنا ہوگا: طاہر اشرفی
02 November,2021 12:31 pm
امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجی داعش میں شامل ہونے لگے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
02 November,2021 12:28 pm
پاک افغان سرحد چمن کو ایک ماہ بعد آمدورفت اور تجارت کے لیے کھول دیا گیا
31 October,2021 06:53 pm
طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ پہلی بار منظر عام پر آگئے
31 October,2021 01:11 pm
افغان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
29 October,2021 11:08 pm
ٹی 20 ورلڈکپ : وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی قومی ٹیم کو مبارکباد
29 October,2021 09:05 pm
پاک افغان میچ:طالبان حکومت نے اہم وارننگ جاری کردی
28 October,2021 09:18 am
داعش افغانستان سے اگلے سال امریکا پر حملہ کر سکتی ہے، پینٹاگون
27 October,2021 10:31 pm
طالبان دنیا کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں:چینی وزیر خارجہ
27 October,2021 08:47 pm
افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششیں تشویشناک ہیں: بلاول
27 October,2021 07:31 pm
افغانستان کے وزیر دفاع ملا یعقوب پہلی بار منظر عام پر آگئے،ویڈیو جاری
27 October,2021 06:02 pm
دہشتگردوں کی پاک افغان بارڈر عبور کرنے کی کوشش، فائرنگ، دو جوان شہید
27 October,2021 01:38 pm
عالمی برادری کو افغان عوام کی مدد کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے: وزیر خارجہ
26 October,2021 11:07 am
امریکا افغان جنگ ہار رہا تھا، اس لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کئے: زلمے خلیل زاد
25 October,2021 03:20 pm
رواں سرما 2 کروڑ 20 لاکھ افغانی غذائی قلت کا شکار ہوں گے، اقوام متحدہ
25 October,2021 10:23 am
افغانستان میں شہریوں کو نئے پاسپورٹ کے اجرا کا عمل شروع
22 October,2021 11:43 pm
افغانستان میں خاتون کھلاڑی کے سر قلم کی خبریں جعلی،بھارتی میڈیا نے غلطی مان لی
21 October,2021 09:14 pm
ہماری سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود کو افغان حکام کی یقین دہانی
21 October,2021 05:48 pm
افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ
21 October,2021 04:18 pm
افغان ٹیم ورلڈ کپ جیتے گی تو شادی کروں گا، راشد خان نے خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا
21 October,2021 03:31 pm
شاہ محمود قریشی کی افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات
20 October,2021 05:03 pm
افغانستان میں انسانی بحران،عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: آرمی چیف
19 October,2021 11:45 am
آرمی چیف کی افغانستان میں قیام امن کیلئے اعلی خدمات، عملی اقدامات اٹھائے
19 October,2021 11:33 am
افغانستان سے متعلق ماسکو کانفرنس کل ہوگی، امریکا کا شرکت سے انکار
18 October,2021 08:04 pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ
17 October,2021 09:47 pm
طالبان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنا داعش کیلئے فائدہ مند ہوگا:افغان قائم مقام وزیرخارجہ
16 October,2021 07:40 pm
غیر مستند خبروں کا مسئلہ، فواد چودھری نے ایک اور بیان جاری کردیا
16 October,2021 05:03 pm
افغان پناہ گزینوں کے بھیس میں آنے والے داعش جنگجو خطرہ بن سکتے ہیں: پیوٹن
15 October,2021 11:00 pm
قندھار کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے،پاکستان کی شدید مذمت
15 October,2021 10:40 pm
افغانستان:مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ،41افراد جاں بحق،70زخمی
15 October,2021 11:57 am
چین، افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے: ذبیح اللہ مجاہد
14 October,2021 05:12 pm
شہباز شریف اور مریم نواز سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات
14 October,2021 03:26 pm
سیکیورٹی وجوہات: پی آئی اے نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا
13 October,2021 07:52 pm
دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں: ایرانی چیف آف جنرل سٹاف
13 October,2021 07:26 pm
پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے: وزیراعظم عمران خان
13 October,2021 07:12 pm
علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک ایران تعاون ضروری ہے: آرمی چیف
13 October,2021 11:56 am
افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات
13 October,2021 10:29 am
جی 20 ممالک کا افغانستان میں معاشی تباہی سے بچنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
12 October,2021 10:39 pm
یورپی یونین کا افغانستان کو مزید 700ملین یوروز امداد دینے کا اعلان
12 October,2021 01:36 pm
نیٹو کی طرف سے طاقت دکھانے کا وقت ختم ہو گیا: ذبیح اللہ مجاہد
11 October,2021 10:10 am
کابل میں شہریوں کے تحفظ کے لیے امریکہ اور برطانیہ کے سکیورٹی الرٹ جاری
10 October,2021 08:20 pm
داعش سے مقابلے کیلئے امریکہ کی مدد کی ضرورت نہیں:ذبیح اللہ مجاہد
09 October,2021 07:20 pm
منجمد اثاثوں سے پابندی ہٹائیں: افغان وزیر خارجہ کا امریکا سے مطالبہ
08 October,2021 09:42 pm
افغان صوبہ قندوزکی مسجد پر دہشتگردوں کا حملہ،پاکستان کی مذمت
08 October,2021 05:00 pm
افغانستان :قندوزمیں دھماکہ،50سے زائد جاں بحق،داعش خراسان نے ذمہ داری قبول کرلی
07 October,2021 07:57 pm
افغانستان میں بدامنی پاکستان سمیت پڑوسی ممالک پر بھی اثر انداز ہوگی: معید یوسف
05 October,2021 09:55 pm
افغانستان میں بھارت کو شکست ہضم نہ ہوئی، پاکستان مخالف جعلی خبریں پھیلانے لگا
04 October,2021 10:57 pm
افغانستان: ایک اور نائب وزیراعظم سمیت کئی افراد سول اور ملٹری عہدوں پر تعینات
04 October,2021 09:08 am
کابل میں آپریشن کے دوران داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا: ذبیح اللہ مجاہد
03 October,2021 06:09 pm
کالعدم ٹی ٹی پی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے:پرویز خٹک
03 October,2021 05:44 pm
کابل:ذیبح اللہ مجاہد کی والدہ کی رسم قل کی تقریب میں دھماکہ،کئی افراد مارے گئے
02 October,2021 11:37 pm
کالعدم ٹی ٹی پی کے موجودہ حملوں سے زیادہ پریشان نہیں: وزیراعظم عمران خان
02 October,2021 08:28 pm
وزیراعظم اور تاجک صدر میں رابطہ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اظہار اطمینان
01 October,2021 10:12 pm
بھارتی میڈیا نے پاکستان سے متعلق غلط معلومات پھیلائیں، فرانسیسی میڈیا کی بھی تصدیق
01 October,2021 09:46 pm
کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات، اپوزیشن کا پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
01 October,2021 08:11 pm
کالعدم ٹی ٹی پی میں کچھ لوگ پاکستان کیساتھ وفا کاعہد نبھانا چاہتے ہیں: فواد چودھری
01 October,2021 07:53 pm
افغانستان میں انسانی بحران اور معاشی تباہی کو روکنا ضروری ہے: عمران خان
01 October,2021 05:10 pm
مستحکم افغانستان خطےمیں امن کیلئے ناگزیر ہے: معید یوسف
01 October,2021 04:10 pm
کالعدم ٹی ٹی پی کے کچھ گروپوں کیساتھ مذاکرات ہورہے ہیں: وزیراعظم عمران خان
30 September,2021 01:10 pm
کابل میں خواتین کا تعلیم کے حق میں احتجاج، طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے منتشر کر دیا
30 September,2021 09:54 am
امریکا نے افغانستان کیخلاف جنگ میں شکست کا باضابطہ اعتراف کر لیا
29 September,2021 10:56 pm
تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دی جائینگی:نائب وزیراعظم افغانستان
29 September,2021 09:48 pm
افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی، طالبان کا امریکا کو انتباہ
29 September,2021 07:05 pm
امریکی سینیٹ بل،پاکستان کے بارے میں ذکر مکمل طور پر بلاجواز ہے:دفترخا رجہ
29 September,2021 10:27 am
افغانستان سے انخلا، جوبائیڈن اور امریکی جنرلز کے بیانات میں اختلاف سامنے آ گیا
29 September,2021 09:55 am
افغانستان سے درآمدی پھلوں پر سیلز ٹیکس کے خاتمے کے اعلان پر تاجروں کو تحفظات
28 September,2021 08:28 pm
افغانستان ایک خود مختار ملک ہے جو فیصلے لینے کے لئے بااختیار ہے: شیخ رشید
27 September,2021 11:12 pm
امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمین آئندہ ماہ پاکستان آئینگی
27 September,2021 06:24 pm
یو این اسمبلی میں ہماری مشکلات پیش کرنے پر عمران خان کے مشکور ہیں: ذبیح اللہ مجاہد
27 September,2021 04:55 pm
پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا: وزیراعظم
26 September,2021 09:13 pm
افغانستان کو پشاور اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیاجائےگا :ترجمان طالبان
26 September,2021 01:41 pm
افغانستان میں امن لانے کا سہرا مقامی لوگوں کے سر ہے: امیر خان متقی
26 September,2021 12:40 pm
امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں نسبتا نرمی کر دی
25 September,2021 11:21 pm
طالبان نے 4اغوا کاروں کی لاشوں کو عوامی مقامات پر لٹکادیا
25 September,2021 06:26 pm
نابینا پاکستانی سفارتکار کا کشمیر پر بھارت کو ٹھوس جواب، سب کے دل جیت لیے
25 September,2021 11:43 am
ایف بی آر نے افغانستان سے تازہ پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا
24 September,2021 07:45 pm
پاکستان انڈونیشیا کیساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے: شاہ محمود قریشی
24 September,2021 05:36 pm
مجرموں کو سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سزاؤں کا آغاز کرینگے: افغان طالبان
23 September,2021 11:26 pm
مزید افغان مہاجرین کے متحمل نہیں ہوسکتے:قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات
23 September,2021 05:27 pm
عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روڈ میپ تشکیل دے: شاہ محمود
23 September,2021 12:14 pm
کابل میں پاکستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندؤں کی عبوری افغان وزیراعظم سے ملاقات
23 September,2021 10:24 am
افغانستان پر عائد کی گئی پابندیاں جلد از جلد ختم کی جائیں: چینی وزیر خارجہ
22 September,2021 09:45 pm
نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے کی وجہ بھارتی جعلی خبریں
22 September,2021 07:29 pm
پاکستانی ٹیم کو ون ڈے سیریز کیلئے افغانستان آنے کی دعوت دینگے: افغان کرکٹ بورڈ
22 September,2021 06:39 pm
سہیل شاہین یو این میں طالبان کے سفیر نامزد، جنرل اسمبلی سے خطاب کی درخواست
22 September,2021 05:34 pm
بھارت پورے خطے کیلئے ایک خطرہ بن چکا ہے: ڈاکٹر معید یوسف
22 September,2021 04:54 pm
افغانستان میں چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، 5 افراد ہلاک
21 September,2021 10:22 pm
کابینہ میں توسیع، ہزارہ، تاجک اور ازبک برادری کے افراد افغان حکومت میں شامل
21 September,2021 08:46 pm
طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق عمران خان کا بیان خوش آئند ہے: بلاول
21 September,2021 07:42 pm
پڑوسی ممالک کو دیکھ کر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرینگے: وزیراعظم
21 September,2021 04:32 pm
دنیا کو ’ایبسولیوٹلی ناٹ‘ کہیں گے تو قیمت ادا کرنا پڑے گی: فواد چودھری
21 September,2021 11:55 am
افغانستان میں قیام امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں: ذبیح اللہ مجاہد
21 September,2021 10:22 am
'افغانستان میں امن کی امید پیدا ہوئی، عالمی برادری افغانوں کو تنہا نہ چھوڑے'
20 September,2021 05:44 pm
افغانستان میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی عائد
20 September,2021 05:16 pm
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ افغانستان پہنچ گئے،طالبان رہنماؤں کی تصدیق
20 September,2021 01:42 pm
کابل ائیرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
20 September,2021 09:25 am
داعش نے جلال آباد میں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی
19 September,2021 01:22 pm
طورخم بارڈر پر 17 ٹرکوں پر مشتمل اشیائے خورونوش افغان حکام کے حوالے
19 September,2021 01:05 pm
پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، نیو یارک ٹائمز کا انکشاف
18 September,2021 09:29 pm
افغان طالبان نے قرآن و سنت کے تابع نئے آئینی اساسی ڈھانچے کا اعلان کر دیا
18 September,2021 07:59 pm
پنجشیر کے حوالے سے الزامات،عالمی میڈیا پاکستانی امیج خراب کررہا ہے: گلبدین حکمت یار
18 September,2021 06:40 pm
بھارت نے افغانستان میں حقیقت کو چھپانے کیلئے جعلی بیانیہ کو ہوا دی: معید یوسف
18 September,2021 06:26 pm
شاہ محمود قریشی کا کینیڈین وزیر خارجہ مارک گارنیو سے ٹیلیفونک رابطہ
18 September,2021 04:34 pm
کابل اور جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 2 افراد ہلاک
18 September,2021 03:06 pm
'افغان حکومت میں تاجک، ازبک اور ہزارہ برادری کی شمولیت کیلئے مذاکرات کا آغاز'
17 September,2021 11:37 pm
امریکا نے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کیا تو مسائل بڑھیں گے: وزیراعظم
17 September,2021 07:00 pm
جنگ ختم ، امریکا کیساتھ نئے تعلقات کی شروعات چاہتے ہیں: ترجمان طالبان
17 September,2021 01:42 pm
احمد مسعود نے امریکی مدد حاصل کرنے کے لیے لابنگ گروپ کی خدمات لے لیں
17 September,2021 11:33 am
افغان مسئلے کا حل اقوام متحدہ نکالے، یہ خیال محض خواب ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
16 September,2021 09:28 pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کی ملاقات
16 September,2021 06:53 pm
روس، چین ، پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
16 September,2021 05:47 pm
وزیراعظم عمران خان کی قازقستان، بیلاروس اور ایرانی صدور سے ملاقاتیں
16 September,2021 04:47 pm
طالبان کو حکومت سازی اور ملکی امور چلانے میں وقت دینا چاہئے: شیخ رشید
16 September,2021 04:11 pm
پاکستان میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے: وزیراعظم عمران خان
16 September,2021 10:11 am
اشرف غنی کے ملک سے بھاگ جانے سے طالبان سے معاہدہ ٹوٹا: زلمے خلیل زاد
16 September,2021 09:58 am
صدارتی محل میں تصادم کی باتیں بے بنیاد، طالبان قیادت میں کوئی اختلاف نہیں: ملا برادر
15 September,2021 11:19 pm
’دہشتگردی ترک،آئین پاکستان کو تسلیم کریں تو ٹی ٹی پی کو معافی دینے کیلئے تیار ہیں‘
15 September,2021 07:00 pm
امریکا سے بھارت جیسے تعلقات چاہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
15 September,2021 05:10 pm
افغان ویمن فٹبالرز اپنے اہل و عیال اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے
15 September,2021 04:47 pm
سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردید
15 September,2021 03:29 pm
یورپی یونین کا افغانستان کے لیے 10 کروڑ یورو امداد کا اعلان
15 September,2021 02:08 pm
طالبان حکومت نے افغان ایئرلائنز کی پاکستان میں شیڈول پروازوں کیلئے اجازت طلب کر لی
15 September,2021 10:05 am
افغانستان میں امریکی ڈرون حملے پر چین سمیت عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ
14 September,2021 07:12 pm
کسی ملک نے ابھی تک طالبان کو باقاعدہ طورپر تسلیم نہیں کیا: اسد مجید خان
14 September,2021 06:25 pm
روسی صدر پیوٹن کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال
14 September,2021 05:51 pm
پاکستان سمیت امداد دینے والے ممالک کے مشکور ہیں: افغان وزیر خارجہ
14 September,2021 04:34 pm
طالبان سے واضح معاہدہ نہ ہوا تو کابل ایئرپورٹ کاچارج چھوڑسکتےہیں: قطر
14 September,2021 12:34 pm
جنگی جرائم کے حوالے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ طالبان حکومت نے مسترد کر دی
14 September,2021 09:22 am
افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں: گلبدین حکمت یار
13 September,2021 08:59 pm
امن ہوا تو سی پیک کے رابطہ کاری منصوبوں کو افغانستان تک پھیلائیں گے: خالد منصور
13 September,2021 07:01 pm
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات
13 September,2021 05:58 pm
امر اللہ صالح کے گھر سے ڈالر سے بھرے سوٹ کیس، سونے کی اینٹیں بر آمد
13 September,2021 05:22 pm
افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبد الغنی برادر کے قتل کی افواہیں پھیلائی جانے لگیں
13 September,2021 03:03 pm
افغانستان کے نئے وزیراعظم ملّا محمد آخوند سے قطر کے نائب وزیرِاعظم کی ملاقات
13 September,2021 12:57 pm
افغانستان میں نئی حکومت کا قیام، پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی
13 September,2021 09:41 am
افغان بورڈ کا آسٹریلیا سے ٹیسٹ منسوخ نہ کرنیکا مطالبہ
12 September,2021 07:05 pm
طالبان کا پنج شیر سمیت افغانستان پر مکمل کنٹرول ہے، ذبیح اللہ مجاہد
11 September,2021 10:22 pm
خطے میں امن کیلئے پاکستان اور عمران خان کا اہم کردار ہوگا: شیخ رشید
11 September,2021 08:19 pm
دنیا کی اجتماعی کوششوں سے ہی افغانستان میں استحکام لا سکتے ہیں: فواد چودھری
11 September,2021 06:24 pm
افغان عوام کی مدد، پاکستان کا ایک اور طیارہ امدادی سامان لے کر پہنچ گیا
11 September,2021 06:13 pm
افغان طالبان کا نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان
11 September,2021 05:34 pm
اسلام آباد میں چین،ایران، روس، تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس کی اہم ملاقات
11 September,2021 11:42 am
پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
11 September,2021 11:01 am
کابل میں ڈرون حملے میں ہلاک شخص امریکی امدادی گروپ کا کارکن نکلا
10 September,2021 11:02 pm
طالبان کی ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ کو گرفتار کرنے کی خبریں جعلی قرار
10 September,2021 10:32 pm
نائن الیون: امریکی سرزمین پر تباہی کو 20 برس گزر گئے
10 September,2021 07:47 pm
افغان صورتحال پر عالمی برادری کے نقطہ نظر میں تبدیلی کی ضرورت ہے: وزیراعظم
10 September,2021 06:36 pm
پاکستان کیخلاف پنجشیر میں مداخلت کی گمراہ کن خبریں پھیلائی گئیں: ترجمان دفتر خارجہ
10 September,2021 12:43 pm
پاکستان کا ایک اور سی 130 طیارہ 36 ٹن امدادی سامان لے کر قندھار پہنچ گیا
10 September,2021 10:43 am
چاہتے ہیں افغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
10 September,2021 10:06 am
آرمی چیف سے قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
10 September,2021 09:26 am
طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، امریکی محکمہ خارجہ
09 September,2021 04:45 pm
افغانستان سے آخری یہودی بھی نکل گیا
09 September,2021 03:02 pm
پاکستان کا افغانستان سے پاکستانی روپے میں تجارت کرنے کا فیصلہ
09 September,2021 01:03 pm
پاکستان سے 30 ٹن خوراک اور ادویات لے کر طیارہ افغانستان پہنچ گیا
09 September,2021 12:03 pm
افغانستان کی نگراں حکومت سفارتکاروں اور انسانی امدادی اداروں کی حفاظت کریگی: ملا حسن اخوند
09 September,2021 11:53 am
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی افغان ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کی دھمکی
09 September,2021 11:17 am
افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں سعودی عرب حمایت کریگا: سعودی وزیر خارجہ
09 September,2021 10:09 am
امریکا نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا پیغام نہیں دیا، وائٹ ہاؤس
08 September,2021 11:13 pm
نئی افغان کابینہ 11 ستمبر کو حلف اٹھائے گی،بغیر اجازت مظاہروں پر پابندی عائد
08 September,2021 07:28 pm
نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس، سٹریٹجک اثاثوں کے حفاظتی اقدامات پر اظہارِ اطمینان
08 September,2021 06:46 pm
سابق صدر اشرف غنی نے افغان قوم سے معافی مانگ لی
08 September,2021 05:49 pm
چین نئی افغان حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار، 3 کروڑ ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
08 September,2021 08:43 am
افغانستان کی صورتحال: ہمسائیہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس آج ہوگا
07 September,2021 10:18 pm
شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے: ملا ہیبت اللہ کا نئی حکومت کو پہلا پیغام
07 September,2021 09:49 pm
افغان طالبان کی نئی کابینہ میں کون کون شامل
07 September,2021 07:22 pm
افغان طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا حسن اخوند سربراہ ہوں گے
07 September,2021 05:55 pm
افغانستان : چینی سفیر کی طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سے ملاقات
07 September,2021 10:32 am
طالبان کے نظریات میں تبدیلی نہیں آئی، شرعی قوانین کی پاسداری کرتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد
06 September,2021 11:27 pm
افغان طالبان کی ترجمان مزاحمتی فورس کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید
06 September,2021 10:21 pm
مستقبل میں امریکی فوج افغانستان میں واپس جائیگی: لنزے گراہم
06 September,2021 07:39 pm
بھارتی میڈیا ویڈیو گیم کے مناظر کو پنجشیر میں پاکستانی طیارے بنا کر پیش کرنے لگا
06 September,2021 05:49 pm
پورے افغانستان میں عوام طالبان کیخلاف قومی بغاوت شروع کریں: احمد مسعود کی اپیل
06 September,2021 04:19 pm
جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے حل کریں گے: افغان طالبان
06 September,2021 03:35 pm
کوئٹہ اور گوادر دھماکوں کے خود کش بمبار افغانستان سے آئے، وزیر داخلہ
06 September,2021 09:39 am
طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کی اقوام متحدہ کے وفد سے ملاقات
05 September,2021 08:21 pm
طالبان نے ملک بھر میں ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی
05 September,2021 01:30 pm
ڈی جی آئی ایس آئی کی طالبان قیادت سے ملاقات، جامع حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال
05 September,2021 12:50 pm
افغانستان میں حالات خانہ جنگی کی طرف جا سکتے ہیں، سربراہ امریکی فوج
05 September,2021 09:55 am
افغانستان میں نئی حکومت کے اعلان کا انتظار تاحال جاری، طالبان قیادت مشاورت میں مصروف
05 September,2021 09:29 am
وادی پنجشیر میں شدید لڑائی جاری، طالبان کا امرللہ صالح کے ٹھکانے کے محاصرے کا دعویٰ
04 September,2021 10:06 pm
فکر نہ کریں افغانستان میں سب اچھا ہو گا: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید
04 September,2021 09:41 pm
افغانستان میں معاشی استحکام کیلئےعالمی برادری کوکرداراداکرناہوگا: وزیراعظم
04 September,2021 04:41 pm
اہم معلومات طالبان کو ملنے کا خدشہ، گوگل نے افغان حکومت کے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
04 September,2021 01:15 pm
آئی ایس آئی کے سربراہ پاکستانی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے
04 September,2021 10:16 am
کابل میں کرکٹ میچ دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد اسٹیڈیم امڈ آئے