شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ نظر آئیں گے

Last Updated On 04 November,2018 12:18 pm

ممبئی: (روزنامہ دنیا) ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنیوالی فلم میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ایکساتھ کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنیوالی فلم میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ایکساتھ کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ فلم کی کہانی دو دوستوں کی زندگی پر مبنی ہو گی جس کیلئے دونوں اداکاروں نے ایکساتھ کام کرنے کی حامی بھر لی ہے تاہم ابھی تک ہدایتکار کی جانب سے اسکا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔

 

Advertisement