ماورا حسین کی ہیلو وین ماسک میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Last Updated On 02 November,2019 09:22 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) ہیلووین کا جشن مناتے ماورا حسین کی ہیلو وین ماسک میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تصویر میں واضح طور پر ماورا حسین ماسک پہنے دکھائی دے رہی ہیں، اداکارہ ماہرہ خان، ہانیہ عامر اور نادیہ حسین کی بھی ہیلو وین کا تہوار مناتے تصاویر منظر عام پر آ ئی تھیں۔

ذرائع کے مطابق ہیلووین پارٹی کا اہتمام فیشن آئی کون فریحہ الطاف نے کیا ۔