سی پیک نے معیشت کو استحکام دیا :ممنون حسین

Last Updated On 10 June,2018 11:28 am

شنگھائی (دنیا نیوز ) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت معاشرے میں استحکام آیا، شنگھائی سربراہ کانفرنس کے موقع پر اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کی بدولت آنے والے وقتوں میں ملک میں مزید اقتصادی استحکام آئے گا۔

 اپنے خطاب کے دوران صدر ممنون حسین نے خطے میں قیام امن کیلئے جنگ بندی کو مثبت پیش رفت قرار دیا ۔