پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

Last Updated On 16 January,2019 02:39 pm

دنیا نیوز (لاہور) پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

یاد رہے مظہر عباس راں کی گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں طبیعت خراب ہو گئی تھی، ریسکیو 1122 کے ذریعے رکن اسمبلی کو پی آئی سی منتقل کیا گیا تھا۔ مظہرعباس راں کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا جس کے باعث ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی۔