شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں: شبلی فراز

Last Updated On 03 June,2020 02:46 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں۔

شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چاہے اپنے ہوں یا پرائے، نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ن لیگی رہنماؤں کو مشورہ ہے کہ قانون کے راستے میں رکاوٹیں ڈال کر شریک جرم نہ بنیں۔

 

Advertisement