وزیراعظم نے سینیٹر فدا محمد کو ایوان بالا میں چیف وہپ تعینات کردیا

Published On 06 April,2021 06:06 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو ایوان بالا میں چیف وہپ تعینات کردیا ہے۔

وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر اعجاز چودھری کوایوان بالا میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔ 

Advertisement