بھارت میں اسموکنگ کے شوقین جنگلی ہاتھی کی ویڈیو وائرل

Last Updated On 27 March,2018 05:05 pm

 ویڈیو میں ہاتھی کو سونڈ کی مدد سے دھواں میں ڈالتے اور پھر مرغولے اڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے پہلے کسی جنگلی جانور کو دھواں منہ میں لیتے ہوئے نہیں دیکھا گیا۔ بھارتی محکمہ جنگلات کے ایک اہلکار نے یہ ویڈیو 2016ء میں بنائی تھی تاہم سوشل میڈیا پر آنے کے بعد چند دنوں میں ہی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔