چین :قومی دن پر لائٹ شو کا اہتمام

Last Updated On 05 October,2018 03:12 pm

بیجنگ (دنیا نیوز ) چین میں قومی دن کی مناسبت سے لائٹ شو جاری ہے، روشنیوں سے سجی بلند و بالا عمارتیں دعوت نظارہ دے رہی ہیں۔

چین میں قومی دن کی مناسب سے جشن کے لیے ایک ہفتہ مختص کیا گیا ہے۔

ساحلی شہر کنگ ڈاؤ میں عمارتیں رنگ برنگی روشنیوں سے نہا گئی ہیں، ہیبائی صوبے میں بھی شہر خوبصورت ایل ای ڈی لائٹس سے جگمگا اٹھے ہیں۔
 

Advertisement